Friday, November 22, 2002


عالمی ریڈکراس کی اطلاعات کے مطابق نائجیریا کے شمالی شہر کادونا میں ہونے والے تشدد کے نتیجے میں کم سے کم ایک سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
گزشتہ دو روز کے فسادات میں سینکڑوں افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ حکام نے شہر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کر دیئے ہیں۔